-=<<Inform To All Members>>=-
السلام و علیکم
یہ تھریڈ آپ تمام ممبرز کی انفارمیشن کے لیے لکھا گیا ہے
جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہونگے کہ آئی ٹی دنیا میں جگہ جگہ ایک تصویر شو ہو رہی ہے
جیسا کہ اس طرح
یہ تصویر آئی ٹی دنیا کی طرف سے شو نہیں ہو رہی
اس کہ حقیقت یہ ہے کہ بہت سے ممبرز نے اپنی امیجز کو امیج اپلوڈ سائٹ پر امیج شیک ڈاٹ یو ایس پر اپلوڈ کر کے اُس کا لنک یہاں شئیر کیا ہوا ہے
تو آج اُس سائٹ پر کچھ پرابلم چل رہے اس لیے تمام امیج اس طرح شو ہو رہی ہیں
جیسی سائٹ میں پرابلم ختم ہو جائے گی امیج ٹھیک طرح سے شو ہو جائے گی
اس کے ساتھ ہی تمام ممبرز سے ریکوئسٹ ہے اپنی تمام تر تھریڈ کی امیجز کو آئی ٹی دنیا پر اپلوڈ کیا کریں
جب آپ اپنی امیجز کو آئی ٹی دنیا پر اپلوڈ کریں گے اس سے ایک فائدہ یہ ہو گا کہ آپ کی امیج کبھی ڈیلیٹ نہیں ہو گی
ہمیشہ آئی ٹی دنیا میں محفوظ رہے گی
اُمید ہے آپ تمام ممبرز اس پر ضرور عمل کریں گے
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks