السلام علیکم
اسلام کے سپاہیوں اور پاک وطن کے جانبازو کیا حال ہے
مجھے چار عدد سافٹ وئر کی ضرورت ہے جس پہ میں کل سے سر کھپا رہا ہوں
نمبر ایک کلک 2007 فل ورژن
نمبر دو زرنگار
نمبر تین عربک کیلیگرافر لیٹسٹ ورزژن ٹو پوائنٹ زیرو ون
نمبر چار ایڈوب ان ڈیزائن اور اسکا ایک پلگ ان جسکو تسمیم کہتے ہیں وہ بھی چاہیے۔
شاباش جیالوں جلد از جلد پھٹاپھٹ میرے لئے ڈھونڈو۔۔ہاں اگر زرنگار نہ ملے تو خیر ہے لیکن باقی تینوں ملنے چاہیے۔۔
تھینکس آ لاٹ
یور ویل وشر
ڈاکٹر میکینکل