دوستو اکثر ایسا ہوتا ہے کے آپ لوگ انٹرنیٹ سے بہت سی ایسی فائلز ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں جن کا سائز بہت بڑا ہوتا ہے مثال کے طور پر گیمز اور ٹیوٹوریلز وغیرہ جن کا سائز کئی کئی جی بی ہوتا ہے
(winrar)عام طور پر یہ فائلز ون رار
(parts) کے ذریعے مختلف حصوں
میں تقسیم ہوئی ہوئی ہوتی ہیں، اور اگر بد قسمتی سے ایک بھی حصہ
(corrupt) کرپٹ
ہو جائے تو آپ کی ساری محنت ضایع ہو جاتی ہے
آج جو تھریڈ میں آپ لوگوں کے لئے لایا ہوں اس میں آپ لوگوں کو میں یہ سکھاؤں گا کہ ان کرپٹ حصوں کو کیسے ٹھیک کیا جائے تا کہ آپ ساری فائلز کو درست استعمال کر سکیں، تو جناب شروع کرتے ہیں
Bookmarks