میں نے اپنے دوست کا میموری کارڈ اپنے کمپیوٹر کے ساتھ لگا کے 2 گانے کاپی کیئے
اس کے بعد کارڈ نکال لیا
اب دوبارہ لگایا تو کوئی فائل نہیں آ رہی
یہ چیز آ رہی ہے
پلیز جلد سے جلد میری مدد کریں تا کہ میں شام تک بنا ڈیٹا ضائع کئے اپنے دوست کا کارڈ لوٹا سکوں

Walekum Sallam,,
dear app k pc may ya us k card memory may ek bahut bara virus aaya hai.. or han ager app ko virus khatam karna hai to format e better hal hai..
shukrya
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
ager memory show kar raha hay to isa karo k TOOLS me ja kar FOLDER OPTION me jao phir VEIW par click karnay k baad show hidden files par click karay us k baad apni files dakhay aa jaye gi ,Q k virus k waja say files hidden ho jati hay show karay gay to aa jaye gi .thank you
Bookmarks