لیکن ایک بری خبر پاکستان کے لیے بھی ہے اور خاص طور پر سعید اجمل کے لیے۔۔۔
نہیں سمجھے۔۔۔۔۔
ارے وہ یہ کہ ڈگ بولنجر کی جگہ ماءک ہسی آسٹریلیا کی ٹیم میں واپس آرہے ہیں
ارے ارے میں تو مزاق کر رہا ہوں۔۔۔۔
آنے دو جو بھی آرہا ہے آسٹریلیا کی ٹیم میں ہمیں اس سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہمیں تو بس جیتنا ہے
Bookmarks