Results 1 to 6 of 6

Thread: پاک سری لنک میچ پر عمران خان کا تبصرہ

  1. #1
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Lightbulb پاک سری لنک میچ پر عمران خان کا تبصرہ

    Name:  Untitled-1.png
Views: 31
Size:  94.5 KB

  2. #2
    King Mubashar's Avatar
    King Mubashar is offline Senior Member+
    Last Online
    1st February 2015 @ 11:28 PM
    Join Date
    17 Dec 2010
    Location
    Fsd & Sialkot:)
    Gender
    Male
    Posts
    1,709
    Threads
    38
    Credits
    925
    Thanked
    35

    Default

    Nice sharing

  3. #3
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Thanks for Sharing

  4. #4
    shaaaz's Avatar
    shaaaz is offline Senior Member+
    Last Online
    17th October 2016 @ 04:08 PM
    Join Date
    13 Mar 2007
    Location
    City Of Lights
    Gender
    Male
    Posts
    1,114
    Threads
    94
    Credits
    848
    Thanked
    72

    Default

    اسلام علیکم !
    ماشاٰ اللہ بہت اچھا تھریڈ ہےمجھے بھی اس میں اپنی راءے دینے کا موقع مل گیا
    میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتا چلوں ویسے تو میری حیثیت کچھ نہیں لیکن
    جتنی بھی سمجھ بوجھ ہے کرکٹ کی مجھ میں تو میں بھی کچھ کہہ ہی دیتا ہوں
    شاید کہ آپ لوگ بھی اتفاق کریں میری بات سے۔۔۔۔
    جیساکہ کرکٹ لیجنڈ عمران بھاءی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی ٹیم میں تھوڑی سی
    ردوبدل کرنی ہوگی، میں بھی یہی کہنا چاہونگا کہ پاکستان کو تھوڑی سے ردوبدل کرنی ہوگی

    میری نظر میں وہ ردوبدل یہ ہے کہ آفریدی کو بلے بازی کرنے کےلیے پانچویں یا چھٹے نمبر
    پر خود آنا ہوگا تاکہ درمیانے اوورز میں جو رن ریٹ سلو ہوجاتا ہے اس کی رفتا ر پر کوءی
    فرق نہ پڑے اور رن بنانے کی اوسط اچھی رہے یا پھر عمر اکمل کو پانچویں نبر پر بھیجنا
    چاہیے یونس خان اور مصباح الحق کے درمیان جس سے عمراکمل کو مزید اعتماد حاصل ہوگا دو
    مستند اور تجربہ کار بلے بازوں کے ساتھ کھیل کر۔۔۔
    اور جہاں تک بات ہے عبدالرزاق کی تو اسکے لیے تو میں ایک تھریڈ پہلے ہی بنا چکا ہوں جسمیں
    میں نے لوگوں سے راءے مانگی ہی کہ عبدالرزاق سے بطور افتتاحی گیند باز کے گیندبازی کروانی چاہیے
    کہ نہیں کیونکہ انہیں ابھی تک بھرپور بلے بازی کا موقع ملا نہیں ہے اس لیے میں انکی بلے بازی پر بحث نہیں
    کرنا چاہتا ہوں لیکن گیند بازی میں بھی انہوں نے ابھی تک کو خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا ہے
    اس لیے میں بھی یہی چاہونگاکہ انکی جگہ ایک مستند تیز گیند باز کو ٹیم میں شامل کیا جاءے جو کہ اس وقت
    وہاب ریاض کی شکل میں پاکستان کی ٹیم کے ساتھ موجود ہیں

  5. #5
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote King Mubashar said: View Post
    Nice sharing

    Quote M-Qasim said: View Post
    Thanks for Sharing

  6. #6
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    ماشااللہ ویری ویلڈن بہت پیاری رائے اور بہترین
    پرفیکٹ باتیں کی ہیں آپ نے شکریہ برادر ریپلائے کا

    Quote shaaaz said: View Post
    اسلام علیکم !
    ماشاٰ اللہ بہت اچھا تھریڈ ہےمجھے بھی اس میں اپنی راءے دینے کا موقع مل گیا
    میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتا چلوں ویسے تو میری حیثیت کچھ نہیں لیکن
    جتنی بھی سمجھ بوجھ ہے کرکٹ کی مجھ میں تو میں بھی کچھ کہہ ہی دیتا ہوں
    شاید کہ آپ لوگ بھی اتفاق کریں میری بات سے۔۔۔۔
    جیساکہ کرکٹ لیجنڈ عمران بھاءی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی ٹیم میں تھوڑی سی
    ردوبدل کرنی ہوگی، میں بھی یہی کہنا چاہونگا کہ پاکستان کو تھوڑی سے ردوبدل کرنی ہوگی

    میری نظر میں وہ ردوبدل یہ ہے کہ آفریدی کو بلے بازی کرنے کےلیے پانچویں یا چھٹے نمبر
    پر خود آنا ہوگا تاکہ درمیانے اوورز میں جو رن ریٹ سلو ہوجاتا ہے اس کی رفتا ر پر کوءی
    فرق نہ پڑے اور رن بنانے کی اوسط اچھی رہے یا پھر عمر اکمل کو پانچویں نبر پر بھیجنا
    چاہیے یونس خان اور مصباح الحق کے درمیان جس سے عمراکمل کو مزید اعتماد حاصل ہوگا دو
    مستند اور تجربہ کار بلے بازوں کے ساتھ کھیل کر۔۔۔
    اور جہاں تک بات ہے عبدالرزاق کی تو اسکے لیے تو میں ایک تھریڈ پہلے ہی بنا چکا ہوں جسمیں
    میں نے لوگوں سے راءے مانگی ہی کہ عبدالرزاق سے بطور افتتاحی گیند باز کے گیندبازی کروانی چاہیے
    کہ نہیں کیونکہ انہیں ابھی تک بھرپور بلے بازی کا موقع ملا نہیں ہے اس لیے میں انکی بلے بازی پر بحث نہیں
    کرنا چاہتا ہوں لیکن گیند بازی میں بھی انہوں نے ابھی تک کو خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا ہے
    اس لیے میں بھی یہی چاہونگاکہ انکی جگہ ایک مستند تیز گیند باز کو ٹیم میں شامل کیا جاءے جو کہ اس وقت
    وہاب ریاض کی شکل میں پاکستان کی ٹیم کے ساتھ موجود ہیں

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 21st October 2011, 12:34 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 26th July 2010, 11:39 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 18th June 2010, 07:10 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 2nd May 2009, 09:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •