اسلام علیکم!

مجھے ادرو میں لکھے گئے مزاھیہ اور سبق آموز خاکے کی ضرورت ہے. اگر آپ میں سے کسی کے پاس کوئی مختصر خاکہ موجود ہو تو آپ سے گزارش ہے کہ یہاں* شیئر کریں تاکہ میں اُس سے مستفید ہو سکوں.
آپ کا مشکور ہوں