Last edited by *Abdul-Basit*; 14th September 2011 at 09:35 PM.
نوٹ: جب میں آن لائن ویڈیو کنورٹ سائٹس کی سیرچ کر رہا تو بہت سی ایسی سائٹس بھی ملیں جن پر
W.0.T(web of trust)
نے وارننگ دی ، ایسی سائٹس سے کچھ بھی ڈائون لوڈ کرنے سے پرہیز کریں اور جتنا ہو سکے اپنی سیرچنگ کو محفوظ بنائیں،اور
W.0.T(web of trust)
کو ہمیشہ اپنے برائوزر میں انسٹال رکھیں، جس کا لنک میں نے نیچے دے دیا ہے
Click here for W.0.T
bohat zaberdast, AAp key mehnat ko sirhana parega
nice
I always value the people who come and go from my life.
وعلیکم السلام
بہت ہی اچھی اور کار آمد شئرنگ کی آپ نے
Bookmarks