میڈیم لیول
آپ کے سامنے 3 بکس رکھے ہیں۔
ایک میں سونے کے سکے دوسرے میں چاندی کے سکے اور تیسرے میں تانبے کے سکے ہیں۔
تینوں بکسوں پر غلط لیبل لگے ہوئے ہیں جو اس ترتیب سے ہیں۔
بکس نمبر 1 = چاندی کے سکے
بکس نمبر2 = تانبے کے سکے
بکس نمبر 3 = سونے کے سکے
آپ کو کوئی سا بھی صرف ایک بکس کھول کر دیکھنے کی اجازت ہے۔
اسکے بعد آپ کو تینوں بکسوں کے لیبل درست لگانے ہیں۔
یعنی سونے کے سکوں والے بکس پر سونے کے سکے کا لیبل
چاندی کے سکوں والے بکس پر چاندی کے سکے کا لیبل
اور تانبے کے سکوں والے بکس پر تانبے کے سکے کا لیبل
Bookmarks