بولرز کتنی اچھی بولنگ کرتے ہیں اور فیلڈرکتنی جان لڑاتے ہیں اب یہ دیکھنا ہے ۔۔۔۔
Colombo me lowest score.. Daikhte kia hota he..
کنیڈا کے بھی سولہ پہ دو آؤٹ ہیں
ہوپ کہ میچ گرپ میں ہی ہے۔
Nice Shahzad
Score bohat kam hai ALLAH khair he kare
آفریدی نے کھاتا کھول لیا
اب پانچ وکٹیں لے جائے
چلو شکر ہے جیت گئے
آفریدی کی زبردست باولنگ کو سارا کریڈٹ جاتا ہے
Bookmarks