مجھے ایک دن بازار جانا ہوا۔
مگر جیب میں پیسے نہیں تھے۔ میں نے 2
دوستوں سے پیسے اُدھار لیے۔ ان میں سے ایک دوست نے مجھے 500
اور دوسرے نے 1000
کا نوٹ دیا۔
راستے میں مجھ سے 1000
کا نوٹ گم ہو گیا۔
میں نے اس 500
میں سے 300
کی ٹی شرٹ لی اور باقی 200
میں سے 100
اس دوست کو دیے جس نے مجھے 1000 کا نوٹ دیا تھا اور 100 اس 500 والے کو۔
اب 1 کا 900 باقی رھ گیا اور دوسرے کا 400۔
کل ملا کر
900+400=1300
ہویے۔
300
کی میں نے ٹی شرٹ لی تھی کل ملا کر
900+400+300=1600
ہویے۔ اب میری سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ
1600
کیسے ہویے میرے پاس تو
1500
تھے۔۔۔؟
Bookmarks