اسلام علیکم

میں جب بھی ان پیج سے کورل پر اردو لے کر جاتا ہوں تو میرے ساتھ پروبلم یہ پیش آتی ہے کہ میرے الفاظ مکس ہو جاتے ہیں پھر انہیں ان گروپ کر کے ٹھیک کرنا پڑتا ہے میں نے اسکرین شارٹ بھی بنا لیا ہے آپ دیکھ کر بتائیں
ونڈوز بھی انسٹال کرلی مگر اسی پی سی پر ہوتا ہے باقی پی سی پر ٹھیک چلتا ہے



ڈاون لوڈ کریں