اسلام علیکم:۔
دوستو میرے پاس ہے
TP-LINK
کاوائرلیس روٹر
TL-WA5210G
اس کو میں نے
AP
موڈ پر سیٹ کرکے اُس کی وائرلیس سیٹنگ میں وائرلیس موڈ میں جا کر سروے پر کلک کیا تو اُس نے کافی سارے نیٹ ورک کو سرچ کیا اُن میں سے ایک پر ایک بھا ئی صاحب کا ٹیلی فون بھی لکھا ہوا تھا اُن کو فون کیا کہ وہ کہاں سے ہیں اُنہوں نے جو جگہ بتائی اُس کو جب گوگل ارتھ کے ذریعے بائے لائن ناپا تو وہ تقریباۡ بارہ کلو میٹر بنتی ہے۔ اب میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی تین وائرلیس ڈیواسز کو چیک کیا اُن پر میرے روٹر کے سگنل پانچ سو میٹر تک بھی نیں جاتے کیا کوئی بھائی مجھے اس کی صحیح سیٹنگ پتائے گا کہ میں اس روٹر کے سگنل دور تک آگے پک کر سکوں مین جو ڈیوائسز چیک کی ہیں وہ
TENDA W541U,TP-LINK TL-WN727N,TP-LINK TL-WN353G
Bookmarks