السلام علیکم
ویسے تو یہ ڈرائینگ بُک احمد کی ہے
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس میں آدھے سے زیادہ کام میں نے کیا ہے
:d:d
اُس کو ڈرائینگ کا بالکل بھی شوق نہیں
سوچا آپ سب کو بھی دیکھاوں
السلام علیکم
ویسے تو یہ ڈرائینگ بُک احمد کی ہے
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس میں آدھے سے زیادہ کام میں نے کیا ہے
:d:d
اُس کو ڈرائینگ کا بالکل بھی شوق نہیں
سوچا آپ سب کو بھی دیکھاوں
واہ جی واہ کیا بات ہے آپی آپ کی ڈرائینگ کی۔
Nice work
Do What is Right, Not What is Easy ...
Nice Drawings...
واہ جی واہ!
فاطمہ آپی احمد کی ڈرائینگ اچھی ہو نا ہو!
آپ کی ڈرائینگ تو کافی اچھی ہے۔
شکریہ
Bohat Khub
Superb Work
Shukriya Aapi
superb AApi
واہ جی !!! میری بہن
میری بھی ڈرائنگ کمزور ہے بلکہ مجھے بھی احمد کی طرح ڈرائنگ کا بالکل شوق نہیں ۔۔
لیکن اب فکر کی بات نہیں ۔۔۔ کیونکہ اب تو میری بہن ہے نا اس کام کے لئے اگر کبھی ضرورت پڑی تو
محمد سفیان
Bookmarks