مجھے کاش البرنی کی کتاب قواعد عملیات درکار ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس موجود ہو تو شئیر کر کے شکریے کا موقع دیں۔