اسلام و علیکم
میرے دوست کے پی سی میں یہ آپن آ رہی ہے
Task Manager has been disabled by your administrator
اور ڈسک ٹاپ پر کسی بھی جگہ کلک نہیں ہو رہا
ونڈو انسٹال کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ بھی نہیں ہو رہی بلکہ ایرر آ جاتا ہے۔ کیا مسئلہ ہے۔اور سیف موڈ میں بھی نہیں جا رہا
ونڈوxp ha