اسسلام علیکم-
ایکسپرٹ خواتین و حضرات میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب میں فوٹو شاپ میں فوٹو کو کٹ کر کے کسی بیک گراؤنڈ میں داخل کرتا ہوں تو فوٹو کی آؤٹ لائن نظر آتی ہے، یعنی وہ بیک گراؤنڈ میں بلکل مدغم نہیں ہوتی ہے، بیک گراؤنڈ سے الگ معلوم پڑتی ہے، اس کا حل بتائیں تا کہ میری پریشانی کا مداوا ہو جائے-
Bookmarks