اسلام علیکم جناب مجھے سی کی ہیلپ کی اشد ضرورت ہے اور مجے اس کی کوءی بُک ہو یا نوٹس ہوں تو بتا دیں صرف اور صرف سی پروگرامنگ کی۔ اور مجھے ان سوالات کا جواب چاہیے اچھی طرح سے

Constant variables kiya hotay hain. kis tarah declare kia jataa hai diference kiya hai constant variables and variables main .aur short, long, signed aur unsigned data type kon si hain aur hm kaisay pata lagain gai kay yah unsigned data type hai kay signed hai yah short hai yah long. i.e
آپ ڈیٹا ٹاءپ کے بارے میں مکمل تفصیل سے ٓٓگاہ کریں ۔ یا اس کی ویڈیو اُردو میں موجود ہو تو بھی اپلوڈ کر دیں۔۔صرف اور صرف سی پروگرامنگ کی ویڈیو۔یا بُک



شکریہ