-----
آپ کتنے پانی میں ہیں ؟
----
سوال نمبر 18
-----
آسان سوال
----
دو باپ اپنے بیٹوں کے ساتھ مچھلی پکڑنے گئے...
سب نے ایک ایک مچھلی پکڑی
لیکن
گھر آ کر انہوں نے دیکھا کے اُن کے پاس
صرف تین (3) مچھلیاں ہیں...
نہ کوئی مچھلی کھائی ، نہ گری...
بتائیں صرف تین (3) مچھلیاں کیسے ؟؟؟
-----
----
Bookmarks