mary pas kuch image the main nay un ko pdf main convert kia ha .ab main chata hn k un image ko main i pdf book ke shakal main lay kar aon.to mujhay is k liya kia karna paray ga.plz help me urgent
mary pas kuch image the main nay un ko pdf main convert kia ha .ab main chata hn k un image ko main i pdf book ke shakal main lay kar aon.to mujhay is k liya kia karna paray ga.plz help me urgent
Boss is Boss
بھائی آپ یہ تھریڈ وزٹ کریں
~~[Create Your Own Urdu E-Book]~~
koi mazeed help kar sakta ha.sofr ware nai down load ho raha ha
ایک بہت ہی آسان سا طریقہ ہے ضرور آزما کر دیکھیں ۔۔۔اس کے زریعے یہ کام تو آپ کر ہی لیں گے مگر اس کے اور بھی بہت سے فائدے ہیں۔۔ آپ کو صرف اتنا کرنا ہے کہ نیٹ سے
Bullzip PDF Printer
کا سوفٹ ویر ڈاؤن لوڈ کرنا ہے آسانی سے مل جائے گا۔ اس سوفٹ وئر کو انسٹال کرلیں۔ یہ ایز اے پرنٹر کے انسٹال ہوگا۔ اس کو ڈیفالٹ پرنٹر کے منتخب کرلیں۔
اب آپ اپنی ساری تصویروں کو ورڈ کی فائل میں ترتیب سے انسرٹ کرلیں۔ جب ساری تصویریں مکمل ہو جائیں تو جس طرح آپ اپنی فائل پرنٹ کرتے ہیں کرنے کے لیے بھیج دیں۔ یہ سوفٹ ویئر آپ کی فائل کو ایز اے پی ڈی ایف فائل کے محفوظ کر لے گا۔ اگر آپ نے ایکروبیٹ ریڈر انسٹال کیا ہوا ہوگا تو اسی وقت اس فائل کو کھول کر بھی آپ کو دیکھا دے گا کہ کس طرح کہ فائل تیار کی گئی ہے۔
http://download.cnet.com/Advanced-Pd...-10907401.html
download now par click karen automatic download hoga
koi banda ful version ka link day bahi
Bookmarks