Results 1 to 7 of 7

Thread: ورلڈ کپ 2011: بھارت نے ہالینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست د&#

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Talking ورلڈ کپ 2011: بھارت نے ہالینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست د&#








    ورلڈ کپ 2011: بھارت نے ہالینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی




    ورلڈ کپ میں گروپ بی کے میچ میں ہالینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیتنے کیلئے 190 رنز کا ہدف دیا جو بھارت نے چھتیس اعشاریہ تین اوورز میں 5 وکٹوں نے نقصان پر پورا کر لیا۔ ہالینڈ کی جانب سے پیٹر سیلار نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
    بھارتی بلے بازوں نے اپنی اننگز کے آغاز سے ہی میچ پر گرفت مضبوط رکھنے کی کوشش شروع کر دی، بھارت کو پہلا نقصان 69 کے ٹوٹل پر اٹھانا پڑا جب وریندر سہواگ سیلار کی گیند پر کرویزی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو کر پویلین واپس لوٹ گئے۔ ان کے بعد ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ ٹک سکے اور 27 رنز بنا کر سیلار کے ہاتھوں وکٹ گنوا بیٹھے۔ یوسف پٹھان بھی 11 رنز بنا کر سیلار کا شکار بن گئے۔ گوتم گمبھیر ٹوٹل میں 28 رنز کا اضافہ کر کے مدثر بخاری کے ہاتھوں آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ ورات کوہلی کو 12 کے انفرادی سکور پر بورن نے بولڈ کر دیا۔ یووراج سنگھ نے 51 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
    اس سے قبل ہالینڈ کی اننگز میں بھارتی باؤلرز نے میچ کے آغاز سے ہی ہالینڈ کے بلے بازوں پر دباؤ برقرار رکھا۔ ایرک شوازسزنسکی 28 رنز بنا کر چاولہ کے ہاتھوں بولڈ ہوئے، 26 کے سکور پر ہالینڈ کو دوسرا نقصان ویسلی بریسی کی شکل میں اٹھانا پڑا، انہیں یووراج سنگھ نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔ 11 کے انفرادی سکور پر ریان ٹین ڈوئچے یووراج سنگھ کی گیند پر ظہیر خان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ ہالینڈ کی چوتھی وکٹ ٹم کوپر کی تھی جو اشیش نہرا کی گیند پر دھونی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ الیکسی کرویزی چاولہ کے آگے نہ ٹھہر سکے اور 11 رنز پر وکٹ گنوا بیٹھے۔ پیٹر بورن کے 38 رنز کے علاوہ ہالینڈ کا کوئی بھی بلے باز زیادہ مزاحمت نہ کر سکا اور پوری ٹیم چھیالیس اعشاریہ چار اوورز میں 189 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئی۔
    بھارتی ٹیم کی جانب سے ظہیر خان نے تین جبکہ یوراج سنگھ اور چاولہ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ سے قبل میگا ایونٹ میں دونوں ٹیمیں صرف ایک بار آمنے سامنے ہوئیں۔2003 کے ورلڈ کپ میں بھارت کو ہالینڈ کیخلاف کامیابی حاصل ہوئی تھی۔




    Attached Images Attached Images  

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    sheri's Avatar
    sheri is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd August 2015 @ 06:52 PM
    Join Date
    23 Nov 2008
    Location
    App ke dil main rehta hoon ,,
    Gender
    Male
    Posts
    4,231
    Threads
    355
    Credits
    0
    Thanked
    104

    Default

    thanks

  3. #3
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote sheri said: View Post
    thanks

    ur s welkom sir

  4. #4
    sunnytts's Avatar
    sunnytts is offline Senior Member+
    Last Online
    14th May 2017 @ 06:34 PM
    Join Date
    16 Feb 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    919
    Threads
    45
    Credits
    0
    Thanked
    79

    Default

    اِسکا مطلب ہے کہ بھارتی ٹِیم کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئی ہے۔

  5. #5
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    points table yeh haai
    Attached Images Attached Images   

  6. #6
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Thanks for Updating

  7. #7
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote sheri said: View Post
    thanks
    Quote M-Qasim said: View Post
    Thanks for Updating

    welkom bahi jaan

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 29th November 2013, 11:38 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 18th March 2011, 10:22 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 13th March 2011, 03:25 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 6th March 2011, 11:39 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 3rd March 2011, 04:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •