اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
قابل احترام دوستوں اُمید ہے آپ سب اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ہوں گے
تو دوستوں جیسا کے اس تھریڈ کے ٹائیٹل سے معلوم ہو گیا ہوگا کے ہمارے
نہایت ہی محنتی اور پیارے ممبر باسط گُل جنہوں نے اپنی 4000 پوسٹس
انتہائی شاندار طریقے سے مُکمل کی ہیں.. میری طرف سے ان کو بہت بہت
مبارک.. آپ سے بھی درخواست ہے کے ان کی محنت کو سراہا جائے.. میں اپنے
امتحانات کی مصرفیت کی بناء پر اس تھریڈ کو سجا تو نہیں سکا پر تھریڈ
بنا دیا ہے.. دُعا ہے کے اللہ پاک ان کو مزید محنت اور ترقی کرنے کی جُستجو
اور ہمت عطاء فرمائے.. آمین
Bookmarks