Results 1 to 10 of 10

Thread: ہڑتال کے باعث سعودی عرب میں قرآن کریم کی طب

  1. #1
    Bint-e-Adam is offline Member
    Last Online
    17th March 2011 @ 11:27 AM
    Join Date
    02 Mar 2011
    Location
    ♣ALLAH's LanD♣
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    548
    Threads
    71
    Thanked
    32

    Default ہڑتال کے باعث سعودی عرب میں قرآن کریم کی طب

    مدینہ منورہ میں واقع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ پریس کمپلکس میں ملازمین کی ہڑتال کے سبب قرآن کریم کی طباعت کا کام مکمل طور پر بند ہوچکا ہےپانچ روز سے ملازمین اور انتظامیہ کے درمیان جاری مذاکرات کی ناکامی کے بعد ملازمین کے مکمل ہڑتال کے نتیجے میں جمعرات ۰۱ مارچ سے طباعت کا عمل مکمل طور پر رک چکا ہے
    سعودی روزنامہ سبق اون لائن میں شائع شدہ خبر کے مطابق کمپلکس میں روزانہ قرآن کریم کے ۰۴۸،۴۵ نسخے طبع ہوتے تھے جس میں گزشتہ دنوں نمایاں کمی واقع ہوئی تھی اور یہ تعداد گھٹ کر ۰۰۰۹ نسخے روزانہ سے کی سطح سے گر کر ۰۰۰۱ نسخے روزانہ کی کمتر سطح پر پہونچ گئی تھی اور جمعرات کے روز بالاخر ملازمین اور کمپلکس کے حکام کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے باعث پریس نے مکمل طور پر کام کرنا بند کر دیا ہے
    کمپلیکس کے۰۰۷ ملازمین کی انتظامیہ کے خلاف تنخواہوں میں کمی (جو کہ گزشتہ کئی سالوں میں۰۰۰۲سعودی ریال ماہانہ سے تجاوز نہیں کر پائی ہے )اورانہیں شاہی الاوquraanنس اور سالانہ انکریمنٹ سے محروم رکھنے کے خلاف گزشتہ اتوار سے شروع ہونے والے اس احتجاج کے باعث پرنٹنگ کا کام کافی متاثر ہورہا تھا اور ملازمین کے احتجاج پر انتظامیہ نے انکے مسائل حل کرنے کی بجائے سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے انکا محاسبہ کرنے اور تنخواہوں میں کٹوتی کی دھمکی دےدی جس کے باعث ملازمیں میں مزید اشتعال پھیلا اور و ہ مکمل ھڑتال پر چلے گئے
    ہڑتالی ملازمین نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک کام پر واپس نہیں جائےں گے جبتک انکی تمام مانگوں کو پورا نہیں کیا جاتا انہون نے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے استدعاءکی ہے کہ وہ اس معاملے میں دلچسپی لیتے ہوئے کمپلکس کے ملازمین کے مسائل حل کرائیں اور انتظامیہ سے انکے جائز مطالبات منوانے کے سلسلے میں ثالثی کا کردار ادا کریں
    سعودی ملازمین کی ھڑتال اور اسکے نتیجے میں پریس کا پہیہ مکمل طور پر جام ہوجانے کے سبب انتظامیہ نے کمپلکس کے غیر ملکی عملے کو ڈیوٹیوں پر حاضر ہونے اور اور ٹائم کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی مگر انہوں نے انتظامیہ کی درخواست پر عمل پیرا ہونے سے انکار کردیا
    ادھر کمپلیکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ایک ہنگامی میٹنگ میں ہڑتال اور اسکے نتیجے میں ہونے والے طباعتی عمل میں تعطل اورہڑتالی ملازمین کے مطالبات پورے کرنے کے معاملے پر غور و حوض کیا گیا

  2. #2
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    اللہ تعالیٰ رحم کریں یہاں بھی لبنان مصر وغیرہ کی طرح کوئی چھوٹی سی ہلچل کسی بڑے زلزلے کا پیش خیمہ نہ بن جاے

  3. #3
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    سعودی حکومت دانشمندی کا ثبوت پیش کرئے گی اور اس مسئلہ کو سلجھا دے گی ورنہ عرب ممالک میں جو انقلاب کی لہر پھیل رہی ہے وہ کسی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔

    شیئر کرنے کا شکریہ

  4. #4
    nisar naz's Avatar
    nisar naz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th June 2015 @ 10:20 AM
    Join Date
    21 Sep 2008
    Location
    hazara
    Posts
    2,894
    Threads
    322
    Credits
    0
    Thanked
    154

    Default

    جو لوگ عرب ممالک میں کمائی کے لیے جاتے ہیں انھیں پتہ ہے یہ عرب شیخ مزدوروں کا کتنا استحصال کرتے ہیں

  5. #5
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    شیئرنگ کا شکریہ

    allah pak reham kareey

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  6. #6
    ashfaq1 is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2012 @ 03:21 PM
    Join Date
    25 Mar 2010
    Age
    33
    Posts
    33
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    nice

  7. #7
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote nisar naz said: View Post
    جو لوگ عرب ممالک میں کمائی کے لیے جاتے ہیں انھیں پتہ ہے یہ عرب شیخ مزدوروں کا کتنا استحصال کرتے ہیں
    آپ نے بالکل ٹھیک کہا میں اسی ملک میں ہوں اور بہت کچھ جان گیا ہوں ان کے بارے میں
    دو دن پہلے یہاںاہل تشیع نےکچھ ہلچل کی تھی جس پر انہوں نے ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کر کے دو افراد مار دئے

  8. #8
    shaikhmubeen's Avatar
    shaikhmubeen is offline Senior Member+
    Last Online
    29th June 2015 @ 11:02 PM
    Join Date
    11 Jun 2009
    Location
    India
    Gender
    Male
    Posts
    509
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    39

    Default

    Thanx for info

  9. #9
    zafar bhutta's Avatar
    zafar bhutta is offline Advance Member
    Last Online
    14th April 2023 @ 03:31 PM
    Join Date
    01 Aug 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,605
    Threads
    80
    Credits
    1,078
    Thanked
    81

    Default

    ya Allah hum par rahem farma .aamen:
    Allah karam kare.
    (((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))

  10. #10
    Rizwan ziab is offline Member
    Last Online
    5th April 2020 @ 08:35 PM
    Join Date
    04 Apr 2020
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    4
    Credits
    473
    Thanked
    0

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 4th April 2020, 08:00 PM
  2. Replies: 29
    Last Post: 31st May 2016, 12:20 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 8th April 2013, 06:11 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 2nd October 2012, 07:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •