Download
اسلام و علیکم
اکثر ہماری تصاویر کے ساتھ ایک مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ میموری میں بہت زیادہ ہوتی ہیں،۔۔اگر انہیں اپلوڈ کرنا پڑے یا ایسا ہی کچھ اور استعمال ہو تو سائز کی مشکل آتی ہے،۔۔ان کی میموری کم کرنے کے لیے ہم انہیں دوسری فارمیٹ میں کنورٹ کرتے ہیں،۔۔لیکن اگر تصاویر زیادہ ہو تو کافی وقت درکار ہوتا ہے،۔۔
اس ٹول کی مدد سے آپ جتنی چاہے تصاویر کو ایک ساتھ کسی بھی دوسری فارمیٹ میں کنورٹ کر سکتے ہیں،۔۔صرف یہی نہیں بلکہ تصاویر میں ایفیکٹس ڈال سکتے ہیں انہیں کسی ڈسک پر رائٹ کر سکتے ہیں،۔
اس ٹول کی مدد سے آپ
GIF,JPEG,BMP,PSD,PNG,PCX
اور مزید دوسری فارمیٹس میں کنورٹ کر سکتے ہیں،۔۔
اور اتنے فنکشنز کے باوجود اس ٹول کا سائز صرف
271 کے بی ہے
Bookmarks