دو درختوں پر مختلف تعداد میں چڑیائیں بیٹھی ہوئی تھیںپہلے درخت کی ایک چڑیا دوسرے درخت کی چڑیا سے کہتی ہے اگر تم میں سے ایک ہمارے پاس آجائے تو ہم تمھارے برابر ہوجائیں گی تو دوسرے درخت کی چڑیا اس سے کہتی ہے اگر تم میں سے ایک ہمارے پاس آجائے تو ہم تمھارے سے ڈبل ہوجائیں گی .
بتائیںدونوں درختوں پر کتنی کتنی چڑیائیں تھیں..
Bookmarks