5. kion ke wo chabi banane wala hay
5. kion ke wo chabi banane wala hay
یہ تینوں بہترین جواب ہیں۔
ہے اور ریڈل کا ایک مخصوص جواب ہوتا ہے۔ Riddle مگر یہ کوئی پرفیکٹ پزل نہیں بلکہ ایک
مجھ سے یہ سوال اسطرح سے کیا گیا تھا۔
You have more then 100 keys but you cant use them to open any door-lock, cupboard-lock, drawer-lock etc etc.اب اس شخص کی جگہ خود کو رکھ کر دیکھیں تو جواب آپ کو سامنے ہی نظر آجائے گا۔
Asslamo Alaikum!
Q-2. Es ka jawab Human, Insaan bhi ho sakta hai, jis main pani to bara ja sekta hai meger is main mesaam hotay hain.
5- Ho sekta hai chabiyan he hon tala (lock) koi na ho.
Allah Hafiz
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
(2) hath ko is tarha kiya jaye jis tarha kulli ki jati hai ya donoon hatoon ko mila kar ...
(5)mere khayal say wo chabyan talon ki hay hi nahi wo nut bolt ya kisi aur cheez ki hain .yanii(wrench)
آپ منطقی انداز میں سوچتے ہیں اور یہ بات مجھے پسند ہے۔
مگر ایک ریڈل منطق کی پاسداری سے عاری ہوتا ہے۔
میں ذاتی طور پر ریڈل پسند نہیں کرتا اور ان سے دور ہی رہتا ہوں۔ اس تھریڈ میں چار ریڈلز ان لوگوں کیلئے ڈالے گئے تھے جو ہر لوجیکل پزل کو ریڈل کے انداز میں حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر یہاں وہ بھی ناک آوٹ نظر آرہے ہیں۔
افسوس کہ یہ دونوں جوابات اصل جوابات سے مطابقت نہیں رکھتے۔
چلیں میں آپ کو ایک اشارہ دیتا ہوں۔
يہ چابیاں آپ تقریباً روزآنہ ہی استعمال کرتے ہیں۔
ایک اشارہ میں نے پہلے ہی دے دیا تھا لیکن اسے نظر انداز کیا جارہا ہے اسلیئے میں اسے دھرا دیتا ہوں۔
بے شمار سوراخ والی وہ چیز جو پانی کو اپنے اندر روک سکتی ہے ایک عام سی چیز ہے سب کی دیکھی بھالی اور تقریباً ہر گھر میں کسی نا کسی انداز میں استعمال کی جاتی ہے۔
ہو سکتا ہے کہ اس وقت جب آپ اس تحریر کو پڑھ رہے ہیں تو وہ آپ کے استعمال میں ہو؟؟؟
Bookmarks