InPage Software kaha se mile ga???
Or ye pix pe urdu kecy likhi jati hai???
plzZ tell me.
InPage Software kaha se mile ga???
Or ye pix pe urdu kecy likhi jati hai???
plzZ tell me.
گوگل پر جا کر انپیج فری ڈاؤن لوڈ لکھو جو لنک مناسب لگے اس پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کر لو۔۔اگر آپ کو کارل ڈرو آتا ہے تو انپیج اور کارل ڈرو کو استعمال کرکے اور اگر اچھا سا بنانا ہے تو فوٹو شاپ بھی استعمال کرسکتے ہو ۔۔یعنی تینوں کو ملا کر ایک اچھی سی چیز آپ تیار کرسکتے ہو۔۔اگر تینوں آپ کو استعمال کرنے نہیں آتے ہیں تو اس فورم کے میں پیج پر جا کر تینوں کے ٹیٹوریل پڑھو انشا اللہ اچھا سیکھ جاؤ گے۔
Ok Ok... Thnx..
Thread Closed
Bookmarks