I_AM_THE_BEST said:
us ne balti pr BARAF rakhi hoti hai.
Jo Baad Main Pigal Kr Pani Bn Jati Hai...
xauyala said:
کمرے میں کوئی کھڑکی دروازہ نہیں ہے اور اکلوتے دروازے کی کنڈی اندر سے لگی ہوئی ہے۔ اسلیئے اگر یہ قتل ہوتا تو قاتل کسی صورت کمرے سے باہر نہیں آسکتا تھا۔ یقیناً یہ خود کشی ہی تھی۔
پانی سے بھری بالٹی کا خود کشی کیلئے کوئی جواز نہیں بنتا۔ اسلیئے فرش پر پڑا ہوا پانی بالٹی سے نہیں گرا تھا بلکہ مرنے والے نے پھندے تک پہنچنے کیلئے بالٹی کے ساتھ برف کی ایک بڑی سل بھی استعمال کی تھی۔ جودوسرے دن تک پگھل کر پوری طرح غائب ہوگئی تھی۔
Jee Han Aap Ka Jawab Bilkul Theek Hai
Well Done
Kal Aik aur Interesting Sawal Ke Sath Aao Ga.
Bookmarks