السلام اعلیکم! اُمید ہے اآپ سب خیریت سے ہوں گے چلیں آج گوگل کے ساتھ کھیلیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ گوگل کی ویب سائٹ کھولیں اور مندرجہ ذیل انگریزی الفاظ گوگل کی سرچ بوکس میں ایک ایک کرکے لکھیں اور پھر آئی ایم فیلنگ لکی بٹن پر کلک کریں دیکھیں کیا ہوتا ہے گھبرائیں نہیں آپ کے سسٹم میں کوئی وائرس نہیں آئے گا ضرور ٹرائی کریں آپ کو بڑا مزا آئے گا
English Words
google gravity
google sphere
google loco
google pacman
Bookmarks