itdunya k classes k sub forum may vu ka sub forum bana day. is humary vu members students ki help ho ge.yeh itdunya k members k lay importent step ga .please see this idea .
itdunya k classes k sub forum may vu ka sub forum bana day. is humary vu members students ki help ho ge.yeh itdunya k members k lay importent step ga .please see this idea .
السلام علیکم
ڈئیر ہم ایک الگ سے سب سیکشن نہیں بنا سکتے۔ اس طرح ہمیں دیگر عُلوم کو سیکشنز بھی بنانا پڑیں گے۔
کے نام سے ایک سب سیکشن بنایا ہُوا ہے۔ وہاں آپ تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ All Othersاس کے لئے مینجمنٹ نے
شکریہ
ڈئیر عدیل جس طرح یہ تھریڈ ہے
Allama Iqbal Open University (Complaints & Suggestions)
اسی طرح آپ بھی ایسا ہی تھری بنا لیں اور اس میں ورچوئل یونیورسٹی کے بارے میں ممبرز کی مدد کر سکتے ہیں۔
Bookmarks