یہ ایک عملی پزل ہے۔ اس میں آپ کو کرنا یہ ہے کہ اس میں دیئے ہوئے پانچ ٹکڑوں کو چوکور بکس میں اسطرح رکھنا ہے کہ ہر ٹکڑا بکس کی آوٹ لائن کے اندر ہو اور اسکا کوئی بھی حصہ دوسرے کسی ٹکرے کے اوپر نہ ہو۔
جب اپ سارے ٹکڑے درست طریقے سے رکھ دیں گے تو یہ پزل آپ کو ایک میسج دے گا۔ اس میسج کو یہاں پوسٹ کردیں۔ جو اس بات کا ثبوت ہوگا کہ آپ نے اسے حل کرلیا ہے۔
طریقہ
ماوس کی مدد سے ان ٹکڑوں کو بکس میں منتقل کریں۔
کسی ٹکڑے کو گھمانےکیلئے شفٹ دبا کر اس پر کلک کریں۔
Bookmarks