mughalmpk said:
برادرم
انٹیل کی سائٹ سے آپ کو مکمل مدد مل جائیگی
بلاوجہ ادھر ادھر بھٹکنے سے بہترہے کہ آپ اس پروسیسر کو انٹیل کی سائٹ پر جاکر سرچ کرلیں۔
اس سے متعلق تمام معلومات آپ کو مل جائیں گی۔
Ask an Expert
your computer related problems We will try our best to answer your queries
بھائی جان
یہ ایک پبلک فورم ہے اورفوم کا مقصد اپنے دوستوں کی مدد کرنا ہےنہ کہ انکو یہ جواب دینا جو آپ فرما رہے ہیںـ
اگر اسی طرح آپ لوگوں کو مشورے دینا چاہتے ہیں تو پھر اس سیکشن کو ختم کروادیں ،ونڈوز کے مسئلے مائکروسافٹ کی سائٹ سے حل ہوجائنگے اور ھارڈویئر کے مسائل انٹیل کی ویب سائٹ سےاور اسکے بعد بھی کوئی سافٹئر کا مسئلہ ہوا تو وہ سافٹوئر بنانے والی کمپنی حل کروائیگی ـ
@mushi4ever:
Aap Intel ki website per jain aur Board select kerlein, Phir Market se purchase kerne jainge tu woh board Shayd Pakistan mein available na ho, phir dobara yehi tareeqa apnain...
.
Bookmarks