السلام و علیکم، آپ میں سے بیشتر حضرات کو ایسی ویب سائٹس ملی ہوں گی جو کسی قسم کا کائی ڈاون لوڈ لنک فراہم نہیں کرتیں اور وہ آپ کو اس بات پر ہی آمادہ کرتی ہیں کہ آپ اُس ویب سائٹ [کتاب وغیرہ] کو آن لائن ہی پڑھیں تو اب اس سلسلے کو بھی مات دی جا سکتی ہے۔ آپ درج ذیل دیا گیا طریقہ اپنائیں۔
http://download.httrack.com/cserv.php3?File=httrack.exe
Assalam-o-Alaikum Warehmatullahay Wabarakatohu!
Bookmarks