اسلام و علیکم
میں جب بھی نوٹ پیڈ میں اردو لکھتے ہوئے کوئی انگلش ورڈ لکھتا ہوں تو وہ دائیں طرف چلا جاتا ہے جیسا کہ نیچے میں ایک جملہ "میرا پرابلم" لکھ رہا ہوں
میرا problem
اب اصولی طور پر تو لفظ پرابلم کو "میرا"کے بعد آنا چاہیئے تھا۔ آپ یقینا جان گئے ہوں گے کہ میرا کیا مسئلہ ہے۔
برائے مہربانی ضرور جواب دیجئے گا ۔یہی مسئلہ اس وقت بھی درپیش آتا ہے جب اردو ، انگلش ۔۔۔مکس مضمون کو کاپی پیسٹ کرنا ہوتا ہے