السلام علیکم فاطمہ جی
ویسے میں جب بھی آئی ٹی دنیا کھولتا ہوں تو میرا تصور سب سے پہلے آپ کی طرف ہی جاتاہے۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں پہلے آئی ٹی دنیا کو بہت سرسری انداز میں لیتا تھا۔۔۔۔ پھر میں میری پہلی پوسٹ شیئر کی ۔۔۔۔ تو اس کی سب سے پہلی وزٹ آپ نے ہی کی تھی اورمیرے کام کو آپ نے سراہا بھی تھا اور کچھ حوصلہ افزائی اور ساتھ میں کچھ مشورے بھی دیے تھے۔۔۔۔ اس کے بعد سے میں مسلسل طور پر آئی ٹی دنیا سے منسلک ہوا۔۔۔۔ اور مجھے آپ سے ہی بارہا حوصلہ افزائی ملتی رہی۔۔۔۔۔
اب آپ سے التجا ہے کہ آپ میری ایک پوسٹ کلک کے بارے میں اس کو دیکھے اور اگر ہوسکے تو میری پرابلم حل کردیں۔۔۔۔شکریہ
محمد سفیان قاسمی انڈیا
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=251449&highlight=kelk
Bookmarks