اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس، میں نے یو ایس بی 8 جی بی خریدنی ہے، پلیز مُجھے یہ بتائیں کہ کونسی یو ایس بی خریدی جائے؟ کتنی قیمت پہ ملی گی؟ کیا 8 جی بی بہتر ہے یا 4؟ اس سے بڑی سائز کی مل سکتی ہے کہ نہیں؟ اگر موجود ہے تو کیا یہ کارآمد ہے کہ نہیں؟
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔