U R well come but it will not hapen again cox ITDUNYA is our school and stunds cant happy to closen the school but U R the BRAVE person a HIMAT HE HIMAT thanks afridi bhi
U R well come but it will not hapen again cox ITDUNYA is our school and stunds cant happy to closen the school but U R the BRAVE person a HIMAT HE HIMAT thanks afridi bhi
w.salaam, Aor itna kuch karne ki liy thanx khush rahoo aor umeed hy ke mustaqbil me bi agar kabi chalnges pesh aye to isi se bhi behter andaz se nimat loge,
Salam
Shahid Bahi app ko allah pak himmat day or kayyab kar is web site band hona say muje bhoot naqsan how hay allah pak say dua hay allah pak app ko kayab kare
Allah Hafiz
admin ka nehayet shukarguzaar hoon or duwa goo hoon k ALLAH PAK inn logo k shar say or gulat irrado say hum sab ko bacheey or inn ko hadiyaat dey ...
great work team itd
we are proud of you Afridi bhai and all members of management..
GOD bless you all
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
WSLM::
Welcome back !!!!
We are with itdunya
آئی ٹی ڈی کو دوبارہ آن لائن ہونے پر ٹیم مینجمینٹ اور ممبرز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں،
اور ساتھ ساتھ اُن لوگوں کا بھی جنھوں نے ڈاس اٹیک کیا یا کسی اور طریقے سے آئی ٹی ڈی کو بند کرنے کی کوشش کی
ان کی اس حرکت کی وجہ سے آئی ٹی ڈی بند تو نہ ہوئی بلکہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوطی کے ساتھ اپنے پیروں پر آج کھڑی اُن لوگوں کو منہ چڑا رہی ہے
[SIGPIC][/SIGPIC]
Allah Pak ka Lakh Lakh Sukar hai Humari ITDunya.com Wapas Aagai hai
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
shukar hai itdunya is back
mujhy toh itdunya k baghair ajeeb c bychyni ho ri thi
Itdunya ko wapis deikh kar bohat khushi hui...
Allah itdunya ko dushmuno ki nazar sy bachaye...
Aur MANAGEMENT KA BOHAT SHUKRYA KY UNHO NY PHIR ITDUNYA KO HAMARY LIYE OPEN KIYA...
ALLAH SY DUA HAI K ITDUNYA KO DUSHMUNO KI NAZRO SY MEHFOOZ FARMAYE...AAMIN
بہت شدت سے ٓاپکی واپسی کا انتظار تھا
آئی ٹی دنیا کو ایک بار پھر واپس دیکھ کر جو خوشی حاصل ہو رہی ہے وہ بیان سے باہر ہے. اتنے دن بعد مجھے لگ رہا ہے جیسے میں کہیں بھٹک گیا تھا اور اب واپس اپنے گھر ، اپنے گھر والوں سے مل رہا ہوں
جہاں اچھائی ہوگی وہاں اس اچھائی کو ختم کرنے کی کوشش کرنے والے بھی ہوں گے. جہاں کامیابی ہوگی وہاں اس کی ناکامی کیلئے کوششیں کرنے والے بھی ہوں گے. یہ تو ازل سے ہے اور ابد تک یہ سلسلہ جاری رہے گا. کبھی اچھائی کو فتح نصیب ہوتی ہے تو کبھی برائی کو.... لیکن جب آخری فیصلہ کن مرحلہ آئے گا تو فتح اچھائی کی ہی ہوگی. مجھے یقین تھا کہ میں ایک نہ ایک دن ضرور اپنے گھر والوں سے مل سکوں گا.... ہمارا یہ فیملی فورم کبھی نہیں ختم ہو گا.... بلکہ اس کو ختم کرنے کی کوششیں کرنے والے ہی ختم ہو جائیں گے. میں ان کیلئے بددعا نہیں کروں گا بلکہ ان کیلئے ہدایت کی دعا کروں گا کہ اللہ انہیں ہدایت دے. وہ خود بھی کوئی ایسا کام شروع کریں جس سے سب کا بھلا ہو.... بجائے اس کے کہ جو ایک اچھا سلسلہ چل رہا ہے کہ اس ملک کے عوام ترقی کریں ہر میدان میں.... اس کو ختم کرنے کی کوششیں کریں
منیجمنٹ سے اتنی گزارش ہے کہ وہ کبھی اس فورم کو ختم کرنے کا بھی نہ سوچیں.... سخت سے سخت مشکل میں بھی کیونکہ آئی ٹی دنیا کے ایک لاکھ چورانوے ہزار سے زائد ممبرز ہر مشکل گھڑی میں آپ کا ساتھ دینے کو تیار ہیں.... نہ خود مایوس ہوں نہ دوسروں کو مایوس کریں.... اب تک یہی ہماری کامیابی کا راز ہے کہ پوری منیجمنٹ ، ٹیم ممبرز اور عام ممبرز سب اس فورم پر متحد ہیں اور اس کو مزید ترقی دینا چاہتے ہیں.... اس لئے ہر مشکل کا باہمت طریقے سے سامنا کریں جیسا کہ اب تک کرتے آئے ہیں. اللہ آپ کو مزید ہمت دے... آمین
بہت بہت شکریہ منیجمنٹ کہ آپ نے اس فورم کو واپس لانے کیلئے اتنی محنت کی.... ہم سب آپ کے ساتھ ہیں اور اس فورم کو مزید بلندی پر لے جائیں گے.... وہاں ، جہاں پستی میں رہنے والے دشمنان علم کی پہنچ نہیں ہوگی.... انشاءاللہ تعالیٰ
Bohat Shukriya Afridi Bhai es Sorithal se aagha karne ka....or bohat khushi huye ITD ko pher se online dhek kar...
Allah Aap ko Mazid Estiqamat atta farmaye...
thanks,.,
Bookmarks