السلام علیکم پیا رے دوستوں۔
ا مید ہے آپ لو گ صحت اور ایما ن کی بہترین حالت میں ہونگے،
میری یا ہو ای میل اور پاسورڈ ہیک ہو چکا ہے،مشکل یہ ہے کہ اپنا پاسورڈ بھول چکا ہوں،تا ریخ پیدایش یاد نہیں کہ کو نسا دیا ہے،اب میں نہ پاسورڈ بدل سکتا ہوں، نہ ہیکر کا کچھ بگاڑ سکتا ہو ں،ادھر وہ ہیکر فخش لنکس بھیجتا ہے میری آ یی ڈی سے،میں نے اپنا تصو یر بھی لگایا تھا بہت پہلے ابھی تک لگا ہے۔
آپ دو ستوں سے گزارش ہے اس کا کو یی حل بتا دیں،