السلام علیکم آئ ٹی دنیا کے دوستوں سب سے پہلے توپاکستان کی بہترین ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے ہر ممبر کو میراسلام
بھائیوں آج میں آپ سے یہ پوچھنا ہےکچھ عرصہ پہلےزونگ نےالکاٹیل نامی کمپنی سے ایک معاہدہ کیا تھا جس میں کمپنی کو زونگ کانیٹورک اپ گریڈکرناتھایعنی gprs سےedge
کرناتھا
تومیراسوال آپ سب سے یہ ہے کہ آپ کے علاقہ میں زونگ کی edgeسروس شروع ہوگئ ہے
اپنےشہرکانام کے ساتھ بتائیں
بہت شکریہ