boht boht Mubarak
مظفر بھائی آپ سے ایک سوال ہے
آپ نے اٹیچ تصویروں میں کون کون سے ہتھیار ہیں ان کے نام بتانے ہیں۔
Haha shehzad bhai, ap ko to kafi experience he.. Thoda guide karden na Ustad bhai ko
استاد جی کو بہت بہت مبارک ہو
میر نکما بھی کہہ رہا تھا کہ میرا بھی پیغام پہنچا دینا۔
اور تفصیلی مبارک میں یاہو پر عنایت کروں گا، کچھ پرابلمز کی وجہ سے یہاں تھوڑا ہتھ ہولا ہے۔
آہو درست کہہ رہے ہو یہ اپنے بوڑھے میاں کو بہت تجربہ ہے ان باتوں کا۔ ایس ایم ایس پر روتے ہوئے تذکرہ کرتے رہتے ہیں۔
Last edited by tesst2; 28th April 2011 at 06:17 PM.
ustad ge bht bht mubareek ho
mubarkan je mubarkan
Bookmarks