Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 23

Thread: kelk ke bare mai

  1. #1
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default kelk ke bare mai

    میرے پیارے دوستو۔۔۔۔
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    بعد سلام دوستو میرا یہ پرابلم کوئی حل کردے۔۔۔ تو مہربانی ہوگی
    میں کلک کا سافٹ ویر استعمال کرتا ہوں لیکن اس میں کچھ حروف لکھے نہیں جاتے
    مثال کے طور پر میں نے دو جملے لکھے


    مدرسہ انوار القران ، گودھرا
    قاسمی کمپیوٹر



    لیکن کلک میں مدرسہ کی (ہ ) نہیں آرہی۔۔۔۔ اور گودھرا میں بھی (ہ) نہیں آرہی
    ایسے ہی قاسمی کمپیوٹر میں کمپیوٹر کے لفظ میں (ک) اور (ٹ) نہیں آرہا
    جیسا کہ نیچے کی تصویر میں آپ لوگ دیکھ سکتے ہو۔۔۔۔۔۔ تو اب مجھے اس کا کوئی حل بتاؤ اور
    کلک کو کس طرح استعمال کرنا ہے یہ بھی بتادو۔


    اور ہاں دوستو میں کلک ۲۰۱۰ استعمال کرتا ہوں
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    umair8005's Avatar
    umair8005 is offline Senior Member
    Last Online
    8th April 2019 @ 04:06 PM
    Join Date
    24 Sep 2006
    Location
    ~~ SOME 1 HEART ~~
    Posts
    8,820
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    457

    Default

    w/salam...

    kelk me font aap koi or select kr lein....3 se 4 font option diye hote hyn...in me se ks me aapko mill jai ge...

  3. #3
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Quote umair8005 said: View Post
    w/salam...

    kelk me font aap koi or select kr lein....3 se 4 font option diye hote hyn...in me se ks me aapko mill jai ge...

    bhai koi bhi FONT use kro yahi problem aati hai

  4. #4
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اوکے بھائی میں آپ کو اسکرین شارٹ سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں پرپہلے کیلک انسٹال کرلوں۔ تھوڑی دیر صبر کریں

  5. #5
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    اوکے بھائی میں آپ کو اسکرین شارٹ سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں پرپہلے کیلک انسٹال کرلوں۔ تھوڑی دیر صبر کریں
    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جتنا جلدی ہو سکے اتنا جلدی بتائیں

  6. #6
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    "برادر "ہ
    کے لیئے آئی کی کی استعمال کریں۔مزید یہ کہ اس میں آپ ایک تو
    Tuluth
    فونٹ استعمال کریں اور جب آپ نے لکھائی مکمل کر لی تو ہر ایک حرف کو ہم مختلف اشکال دے سکتے ہیں اس کےلیئے اس حرف پہ رائٹ کلک کریں اور
    اودھر شیپ سے اس کو مختلف اشکال دے دیں۔
    ک
    کے لیئے کی بورڈ میں ایل کے ساتھ والی کولن کی کی استعمال کریں
    اور جہاں تک ٹ کی بات ہے تو بھائی کیلک میں ہر ایک حرف نہیں ہوتا ہے اس میں کچھ الفاظ بنانے پڑتے ہیں
    جیسے ٹ ت ث ب وغیرہ کے لیئے ہم ایک ہی کی ای کی استعمال کرکے یہ بنا سکتے ہیں یعنی بنیادی شکل ہوگی بقیہ نکتے اور ط اس پہ الگ سے لگائیں گے۔
    ٹ کے لیئے ای کی کی استعمال کریں اس

    اسکرین شارٹ
    Attached Images Attached Images  

  7. #7
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    "برادر "ہ
    کے لیئے آئی کی کی استعمال کریں۔مزید یہ کہ اس میں آپ ایک تو
    tuluth
    فونٹ استعمال کریں اور جب آپ نے لکھائی مکمل کر لی تو ہر ایک حرف کو ہم مختلف اشکال دے سکتے ہیں اس کےلیئے اس حرف پہ رائٹ کلک کریں اور
    اودھر شیپ سے اس کو مختلف اشکال دے دیں۔
    ک
    کے لیئے کی بورڈ میں ایل کے ساتھ والی کولن کی کی استعمال کریں
    اور جہاں تک ٹ کی بات ہے تو بھائی کیلک میں ہر ایک حرف نہیں ہوتا ہے اس میں کچھ الفاظ بنانے پڑتے ہیں
    جیسے ٹ ت ث ب وغیرہ کے لیئے ہم ایک ہی کی ای کی استعمال کرکے یہ بنا سکتے ہیں یعنی بنیادی شکل ہوگی بقیہ نکتے اور ط اس پہ الگ سے لگائیں گے۔
    ٹ کے لیئے ای کی کی استعمال کریں اس

    اسکرین شارٹ

    شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن ابھی تک میرا پرابلم حل نہیں ہو رہا۔۔۔ مدرسہ "ہ" نہیں آرہی
    میں "م" کے لیے ایم "د" کے لئے ڈی کی کیی "ر" کے لیے آر کی کیی اور "ہ" کے لیے آئی کی کیی استعمال کرتا ہوں تو """ ی"""" لکھا جارہا ہے۔۔۔۔کچھ مزید وضاحت فرمادیں تو مہربانی ہوگی
    Attached Images Attached Images  

  8. #8
    umair8005's Avatar
    umair8005 is offline Senior Member
    Last Online
    8th April 2019 @ 04:06 PM
    Join Date
    24 Sep 2006
    Location
    ~~ SOME 1 HEART ~~
    Posts
    8,820
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    457

    Default

    ہ k liye aap O preesss krein....

  9. #9
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بھائی آپ ایک تو غلطی یہ کر رہے ہو کہ جہاں لکھتے ہیں وہاں آپ نے ٹیکس میں دیکھیں تو آپریٹنگ سسٹم کو چیک لگا یا ہوا ہے کیلک فارسی بیس ہے لہذا ایبسلوٹ فارسی کے آپشن کو چیک لگائیں۔

    ہ ۔۔ لکھنے کے لیئے آئی کی ہی کی استعمال ہوگی اب
    کیلک اوپن کریں پروپرٹیز میں جا کر فارسی والے آپشن پہ چیک لگائیں اور فونٹ یہی والا رکھیں اور لکھیں
    اسکرین شارٹ



    جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ کیلک میں ہر ایک لفظ نہیں ہے کچھ بنانے پڑتے ہیں اور جیسا کہ ب ت ٹ ث وغیرہ کے لیئے ای پریس کریں تو بنا نقطے کے ب بنے گی اب اس پہ ہم ایک نقطہ لگائیں دو لگائیں تین لگائیں یا ط لگا کر ٹ بنا دیں
    اب جیسا آپ کہہ رہے ہو کہ ہ نہیں آرہی ہے تو یہاں لکھنے کے بعد اپلائی کریں اور کلوز کردیں ہم الفاظ کو مختلف شیپس دے سکتے ہیں اس کے لیئے جس کا اسٹائل تبدیل کرنا ہو اس پہ کلک کریں گے تو وہ بلو کلر کا ہوجائے گا رائٹ کلک کریں اور اودھر شیپ میں چلے جائیں
    اسکرین شارٹ


    جیسا کہ میں ر کی شیپ تبدیل کر رہا ہوں
    اسکرین شارٹ

    اور یہ دیکھیں ہ کی تبدیل شدہ شکل
    اسکرین شارٹ




  10. #10
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اب لکھے ہوئے پہ ہم اعراب اور نقطے وغیرہ لگائیں گے
    اس کے لیئے اسکرین شارٹ میں دیئے گئے آپشن کو سلیکٹ کریں اور اب جس کو ب بنانی ہو اس پہ ایک نقطہ جس کو ٹ بنانی ہو دو اور جس کوٹ بنانا ہو تو ط لگادیں اور اسی طرح اعراب وغیرہ لگادیں۔
    اسکرین شارٹ







  11. #11
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    کیلک کا کی بورڈ اور آپ نے جہاں ٹیکس آپشن غلط سلیکٹ کیا ہے اس کی فائل اٹیچ کر رہا ہوں۔

    امید ہے آپ کی پریشانی کافی حدتک حل ہوگئی ہوگی۔
    اگر کوئی پرابلم آئی تو آپ بتادیجئے گا میں کوشش کروں گا کہ انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے۔

    سفیان بھائی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا

    اللہ حافظ
    Attached Images Attached Images   

  12. #12
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default شکریہ

    بھائی شہزاد
    آپ کا میں تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔۔۔۔ میں آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں پھر آپ کو بتاؤں گا کہ کہاں تک میں کامیاب ہوا۔۔۔۔۔
    اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عاجلہ مستقرہ دائمہ نصیب کریں۔۔۔۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین
    مولوی سفیان قاسمی انڈیا

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. kelk
    By Fida Hussain in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 10th August 2013, 12:58 PM
  2. kelk help
    By blueeagleeye in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 2nd December 2012, 11:51 AM
  3. kelk help
    By golden pearl in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 19th May 2011, 12:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •