سلام
ایک امیر آدمی کو کام کے سلسلے میں دوسرے ملک جانا تھا۔
اسنے جھاز کی ٹکٹ بک کروائی۔ دوسری صبح آدمی کا چوکیدار اسکے پاس آیا اور اسکو کہا صاحب جی
آپ شام والی فلاٹ سے سفر نا کریں ، مینے رات خواب دیکھا کہ آپ جس جہاز میں سفر کر رہے ہیں وہ کریش
ہوگیا ہے سارے مسافر مر گئے ہیں ۔ امیر آدمی نے اسکو کچھ نہیں کہا اور اسنے آزمانے کی خاطر جانے کا
پروگرام پوسٹ پون کر دیا ۔ رات نیوز میں اسنے سنا کہ جس جہاز سے وہ سفر کرتا وہ گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔
اور ایک بھی مسافر زندہ نہیں بچا ۔ دوسری صبح اسنے چوکیدار کو ڈیوٹی سے نکال دیا ۔
کیوں ؟
چوکیدار روتا ہوا چلا گیا ۔ اور سوچتا رہا کہ بھلائی کا انعام یہ ملا
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ چوکیدار کو کیوں نکالا گیا؟
Bookmarks