mohammadhanif14 said:
سولہ یعنی
16
مالٹے لینے ہیں
پہلے چوکیدار کو آٹھ مالٹے دینے ہیں
تو آپ کے پاس آٹھ بچیں گے
دوسرے چوکیدار کو آٹھ میں سے چار دینے ہیں تو آپ کے پاس چار بچیں گے
چار بچے ہوئے مالٹوں سے تیسرے چوکیدار کو دو مالٹے دینے ہیں
اب آپ کے پاس دو مالٹے بچ گئے
آخری چوکیدار کے پاس جاکر دونوں میں سے ایک مالٹا دینا ہے
تو جب آپ آخری چوکیدار سے روانہ ہوں گے تو آپ کے پاس ایک ہی مالٹا ہوگا۔۔۔۔
Aap ka jawab bilkul theek hai.Ab aik aur kaam karen.ye is sawal ka b part hai.
aap ye cheez mathematics se proof kar ke dikhae.
Bookmarks