Last edited by vakas89; 1st May 2011 at 11:21 PM.
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ۔ سبحان اللہ۔
اللہ نے اس لڑکے کی آواز کو کتنا خوبصورت بنایا ہے
اور اس لڑکے نے اس آواز کو صحیح اللہ کے راستے میں استعمال کیا
ایک تصحیح کرنی تھی، وہ یہ کہ اس کا نام طٰہٰ الجنید ہے
اللہ اسے اور آپ کو شئیر کرنے پر جزائے خیر عطا کرے۔ آمین
Jazak Allah.. Bohat He Umda or Zabardast Sharing hai... Allah Pak Ap Ko Jazaye Khair Ata Farmaye... Aameen...
بھائی کیا اس کا ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے؟
Jazakallah
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
NiCe ShArInG
Bookmarks