جی پا جی یہی تو بات ہے اور یہ سب کچھ حکومت پاکستان کی مرضی سے ہو رہا ہے آپ نے پڑھا ہو گا اوپر لکھا ہے آپریشن سے قبل زرداری کو اعتماد میں لیا گیا تھا اور ان کو آپریشن کے بارے مین بتایا گیا تھا اگر وہ غیرت مند ہوتا تو وہیں پر ان کو جواب دیتا لگتا ہے یہ مرنا بھول گیا ہے انسان بہت برے حالات ہیں بھائی بہت برے اللہ پاکستان کی حفاطت فرمائے آمین۔
Taghoot K Teeron K Nishane Pe Aaj Kon He?
I Mean 2 Say
<Hard Target>
Please Ghour Karain
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺑﺎﻣﺎ ﻧﮯ ﺍﻟﻘﺎﻋﺪﮦ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ۔ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻡ ﺳﮯ ﭨﯿﻠﯿﻮﮊﻥ ﭘﺮ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﺎﺋﻦ ﺍﻟﯿﻮﻥ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮨﻮﻧﯿﻮﺍﻟﯽ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺎﺭﯾﺎﮞ ﯾﺎﺩ ﺩﻻﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻘﺎﻋﺪﮦ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻣﻞ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﮐﮩﺎ ﮞ ﭼﮭﭙﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮐﺎﻓﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺭﺍﺕ ﺍﺑﯿﭧ ﺁﺑﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﻣﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﯽ ﻻﺵ ﻗﺒﻀﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻦ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﻋﺸﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺳﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺳﻠﺒﻖ ﺳﻮﯾﺖ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻟﮍﯼ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻝ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﺎ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﺣﻠﯿﻒ ﺗﮭﺎ ﺗﺎﮨﻢ 11 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﮯ ﻣﺸﮑﻮﮎ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻘﺎﺋﺪﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﭨﮭﻦ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﻧﮯ ﺍﻟﻘﺎﺋﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻃﺎﻟﺒﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻧﺎﻡ ﻧﮩﺎﺩ ﺟﻨﮓ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﻋﺮﺻﮧ ﮔﺬﺭﻧﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﺎﺋﻦ ﺍﻟﯿﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﺸﮑﻮﮎ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮﮔﺮﺩﺵ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ
سب لوگوں کی اپنی اپنی رائے ہے اور میں سب کی رائے کا احترام کرتا ہوں، مگر یہ بات بھی اپنی جگہ روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ عالمی میڈیا پر یہودی قابض ہیں اور وہ جو دِکھاتے یا سمجھاتے ہیں ہم لوگ ویسا ہی سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ اسی لئے شاید بہت سے لوگوں نے شیخ کو برا بھلا کہا ہے، مگر ابو معاویہ بھائی نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا جو قول نقل کیا ہے وہ ہم سب کی آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی ہے۔
دوسرے نمبر پر میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ یہ سب امریکہ کی نمبر گیم ہے، کیونکہ امریکہ افغانستان میں بُری طرح ذلیل ہو رہا ہے اور اسے وہاں سے نکلنے کیلئے کوئی قابلِ ذِکر بہانہ چاہیے سو اب وہ یہ کہہ کر افغانِستان سے دوڑنے کی کوشش کرے گا کہ جس کام کیلئے ہماری افواج یہاں آئی تھیں وہ ہو گیا ہے لہذا اب بائے بائے
ایک اور اینگل سے دیکھا جائے تو خدانخواستہ یہ پاکستان میں فوجی کاروائی کا جواز پیش کرنے کیلئے رچایا ہوا ڈرامہ بھی ہو سکتا ہے کہ اب جبکہ اُسامہ پاکستان میں موجود تھا تو اُس کے باقی ساتھی بھی پاکستان میں ہی موجود ہونگے اور اس لئے امریکہ کا پاکستان میں آپریشن کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔ اور اس طرح یہ لوگ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے نزدیک اسامہ بِن لادن کی موجودگی ثابت کر کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر قبضہ جمانے یا کم از کم اس پروگرام کو رول بیک کروانے کی کوشش کریں گے۔
ایک فیکٹر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اوبامہ منحوس صدارتی الیکشن میں کامیابی کیلئے یہ ڈھونگ رچا رہا ہو۔
واللہ اعلم
Plz Watch this Jhoot Proof Simple Grafix Ki Jadoogari
Bookmarks