Page 1 of 16 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 183

Thread: نئے ایڈمن عثمان ریاض کے ساتھ ذرا جان پہچان

  1. #1
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Cool نئے ایڈمن عثمان ریاض کے ساتھ ذرا جان پہچان

    السلام علیکم
    کیسے ہیں میرے فیملی فورم کے سب ممبرز؟
    مجھے اللہ کی ذات کے کرم پر یقین ہے اس لئے اُمید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے
    انشاءاللہ
    اور اس بات کا بھی اچھے سے اندازہ ہے کہ آپ سب مجھے تقریباً دو تین ماہ بعد اس سیکشن میں اس نئے تھریڈ کے ساتھ دیکھ کر نہایت خوش ہونگے۔
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آفریدی اور سُہیل اپنی بے حدمصروفیت کے باعث اب مینجمینٹ کا حصہ نہیں رہے اور اُنھوں نے اپنی یہ ذمہ داری اپنے قابل دوست عثمان ریاض کو سونپ دی ہے
    تاکہ یہ فورم آباد رہے
    اللہ اُن کو اس عمل کا اجر دے
    آمین
    مجھے یقین ہے کہ وہ یہ فورم زیادہ اکٹیولی اور زیادہ ذمہ داری کے ساتھ چلائیں گے
    انشاءاللہ
    کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے کہ میں ہر نئی چیز کو پہلے والی موجود چیز سے بہتر بناتا ہوں
    اور آپ سب اُن کا بھرپورساتھ دیں گے۔
    اب نیا بندہ آیا ہے ظاہر ہے یہاں شناختی کارڈ تو شئیر کرنے سے رہے وہ اپنی پہچان بتانے کو
    اس لئے بہت سے سوالات اُن سے ایک ہی تھریڈ پر کیئے جائیں
    اس کا میں نے بندوبست کر دیا ہے

    ہمیشہ کی طرح یہ خطرناک کھیل میں شروع کرؤں گی اور ختم آپ لوگ
    ویسے عثمان صاحب سے کچھ لوگونے انٹرویو کی فرمائش کی تو جانتے ہیں اُنھوں نے کیا کیا؟
    ؟
    ؟
    ؟
    ارے اُنھوں نے جھٹ پٹ ہاں کہہ دی
    کاش کہ وہ یہ ہاں کہنے سے پہلے ایک چکر یہاں کا لگا لیتے
    تب جان لیتے کہ
    یہ جان جوکھم کا کام ہے
    پر اب جب وہ کہہ ہی چُکیں ہیں تو انٹرویو لینے میں دیری کیسی
    چلیں شروع کرتے ہیں
    Last edited by Sultana; 4th May 2011 at 06:52 AM.

  2. #2
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    حدود سوالات کا آغاز ہوتا ہے
    برائے مہربانی درد دور کرنے والی ادویات ہمراہ رکھ لیں
    شُکریہ

    آپ کا اسم گرامی کیا ہے؟
    آپ کے نام کا مطلب کیاہے؟
    گھروالے پیارسے کیاکہہ کربلاتے ہیں؟
    آپ کی تاریخ پیدائش کیاہے؟
    کیا سٹارز یعنی بُرج پر یقین رکھتے ہیں؟
    اگر ہاں تو کیوں اگر نہ تو وہ بھی کیوں؟
    آپ کے والد محترم کیا کرتے ہیں؟
    اور آپ کیا کرتے ہیں؟
    گھر میں سب سے زیادہ ڈر کس سے لگتا ہے؟
    کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی ہے؟
    آپ کتنے بہن بھائی ہو؟
    آپ کونسے نمبر پر ہیں؟
    گھر میں آپ کی کتنی سُنی جاتی ہیں؟
    آپ کی تعلیم کیاہے؟
    کیا ابھی بھی آپ کچھ پڑھ رہیں ہیں؟پڑھ رہے ہیں تو کیا؟
    اب پلیز یہ مت کہہ دینا کہ اخبار جہاں پڑھتا ہوں ہر ہفتے کا

    آپ کاتعلیمی دور کیسا تھا؟
    تعلیمی دور کی کوئی تازہ یاد ہم سب سے شئیر کریں
    آپ جو آج ہیں وہی بننا چاہتے تھے یا پہلے کوئی اور ارادہ تھا اور نہیں بن پائے؟تفصیلات سے آگاہ کریں
    آپ کیسی شخصیت کے مالک ہیں؟
    زیادہ دوست بناتے ہیں یا بس بن جاتے ہیں؟
    اپنی کچھ پسند ناپسندکے بارے میں بتائیں
    جیسے کہ آپ کو کھانا کس قسم کا پسند ہے؟
    کونسارنگ پسند ہے؟
    کونسا کھیل؟
    کیسے لوگ پسند ہیں؟
    کیسا موسم؟
    وغیرہ وغیرہ
    میں اب نہایت جلدی سے فورم کے سوالات کی طرف بڑھونگی کیونکہ اگر مزید تفصیلی سوالات کیئے تو ہمارے پیارے ممبرز مجھ سے یہ شکایت کر بیٹھیں گے کہ
    میں ہی سب کچھ پوچھ لیتی ہوں اور اُن کے لئے کوئی سوال بچتا نہیں

    اس فورم پر کیسے آنا ہوا؟یعنی اتنی بڑی تبدیلی جیسے رونما ہوئی ہم سب کو بھی بتائیں
    فورم کی کونسی بات سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟
    کونسی بات بُری لگتی ہے؟
    ابھی تک آپ نے جتنا بھی فورم وزٹ کیا ہے کس کے کام کو بہتر پایا؟
    موجودہ ٹیم سے مطمئین ہیں؟
    فورم پر کیا تبدیلی رونما کرنا چاہیں گے؟
    آپ کس سیکشن میں کام کو زیادہ سراتے ہیں؟
    آپ کا کیا خیال ہے کہ رینک لائن میں تبدیلی لانی چاہیئے کچھ اور رینک اوپشن کھول کے؟
    میرے کام میں جو کمی پاتے ہیں بتا سکتے ہیں؟
    تاکہ بہتری لائی جائے
    شُکریہ



  3. #3
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default


    میری طرف سے آپ کے لئے اتنے ہی سوالات اب تک۔کیونکہ ابھی تو تقریباً دولاکھ ممبران
    آپ کے اوپر سوالات کے پہرے بیٹھانے والے ہیں اور آپ کو اس سوالات کی حدود میں دو ماہ بھی رُکنا پڑ سکتا ہے
    جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کے موڈ ہم لوگ ہیں تو
    یہاں سے نکلنے کے لئے ہم سب کی اجازت درکار ہو گی

    آپ مصروف بھی رہیں گے
    کبھی جواب دیں گے کبھی لٹکا دیں گے
    اس لئے آپ کے لئے خصوصاً دو ماہ کا انتظام کیا گیا ہے
    اُمید ہے آپ کو میرے شرارت میں پوچھے گئے سوالات بُرے نہ لگے گے
    لگ بھی جائیں تو اب کیا ہو سکتا ہے
    تیر تو نکل چُکا
    آپ کےجوابات کا انتظار رہے گا

    لیجئے معزز ممبران میں نے ایک بار پھر سے اپنا وعدہ پورا کیا اور انٹرویو کی تحویل میں بڑی اسامی کو لا کھڑا کیا
    اس لئے اگلے الیکشن میں مجھے ہی ووٹ دینا
    اوکے
    میرے جوابات موصول ہوتے ہی اپنی لائن سیدھی کرؤ
    اور حملہ کرؤ

    ذرہ ہاتھ ہلکا رکھنا
    ایڈمن ہیں کہی غُصہ آ گیا تو پتا چلے سب کو وارننگ یا بین کیا ہو

    اب مجھے اجازت دیجئے
    اللہ حافظ
    سُلطانہ مُصطفیٰ

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشااللہ سوالات اچھے پوچھے ہیں سسٹر نے مزید جو کمی رہ گئی ہے
    وہ ہم سب مل جل کر پوری کردیں گے انشا اللہ تعالی

  5. #5
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشااللہ سوالات اچھے پوچھے ہیں سسٹر نے مزید جو کمی رہ گئی ہے
    وہ ہم سب مل جل کر پوری کردیں گے انشا اللہ تعالی
    انشاءاللہ

  6. #6
    Doctor_rana's Avatar
    Doctor_rana is offline Senior Member
    Last Online
    20th December 2012 @ 07:12 PM
    Join Date
    09 Feb 2010
    Gender
    Male
    Posts
    4,761
    Threads
    192
    Thanked
    1167

    Default

    Sultana sister aap ne boht atche or aham sawal puchay hen usman bhai se.
    Ab boht maza ay ga.
    Ap ka boht shukria

  7. #7
    Khani's Avatar
    Khani is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 03:07 PM
    Join Date
    31 Mar 2009
    Posts
    6,936
    Threads
    634
    Credits
    1,323
    Thanked
    799

    Default



    Well done api
    Allah ne app ke zariye meri khawish pori kar di
    Usman bhai app ke jawabat ka intezaar rahe ga
    Last edited by Khani; 4th May 2011 at 02:33 PM. Reason: check post no 8

  8. #8
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Khani said: View Post


    Well done api
    Allah ne app ke zariye meri khawish pori kar di
    Osman bhai app ke jawabat ka intezaar rahe ga
    thx
    per bhai osman nahi
    usman hota ha

  9. #9
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    Sultana sister aap ne boht atche sawal puchay hen usman bhai se.

    Aap Ka Bohat Sukariya

  10. #10
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    Walaikumussalam,
    lo ji Sultana baji ne shuru kardya interview
    Ye jawabat milte hi mere sawalat aenge..

  11. #11
    Khurram Farooq's Avatar
    Khurram Farooq is offline Advance Member+
    Last Online
    18th February 2024 @ 03:44 AM
    Join Date
    13 Nov 2009
    Location
    = Sialkot =
    Gender
    Male
    Posts
    5,719
    Threads
    227
    Credits
    1,521
    Thanked
    1684

    Default

    Mr. Admin ny tu abi tak visit be nhe kya................

  12. #12
    Numangumbat's Avatar
    Numangumbat is offline Senior Member+
    Last Online
    26th October 2015 @ 01:32 PM
    Join Date
    05 Jan 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    4,510
    Threads
    224
    Credits
    940
    Thanked
    547

    Default

    Shukriya Sultana Sister....
    iss tarh bohut say members ko
    un k sawalon k jawab mil jain gay..

Page 1 of 16 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 20th December 2015, 12:05 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 9th May 2011, 08:50 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 9th January 2010, 06:24 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •