حصہ سوئم
اس فورم پر کیسے آنا ہوا؟یعنی اتنی بڑی تبدیلی جیسے رونما ہوئی ہم سب کو بھی بتائیں
کو نسی بڑی تبد یلی
??
فورم کی کونسی بات سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟
ممبرز فورم کی بہتری کے لیے نہایت مخلص ہیں
ابھی تک آپ نے جتنا بھی فورم وزٹ کیا ہے کس کے کام کو بہتر پایا؟
ٹیم میں شامل تمام ممبرز کا کام بہترین ہے
موجودہ ٹیم سے مطمئین ہیں؟
ٹیم کے کام سے مطمئن ہوں ؛ پوری ٹیم لگن کے کام کرتی ہے
فورم پر کیا تبدیلی رونما کرنا چاہیں گے؟
اس بارے میں ابھی سوچ و بچار جاری ہے
آپ کس سیکشن میں کام کو زیادہ سراتے ہیں؟
تمام سیکشنز میں اچھا کام ہورہا ہے؛ " آسک این ایکسپرٹ" اور" اردو کورسسز "سے زیادہ متا ثر ہوں
آپ کا کیا خیال ہے کہ رینک لائن میں تبدیلی لانی چاہیئے کچھ اور رینک اوپشن کھول کے؟
فورم میں اس قسم کی کوئی بھی تبدیلی ٹیم ممبرز کےساتھ مشاورت کے بعد کی جائے گی
میرے کام میں جو کمی پاتے ہیں بتا سکتے ہیں؟
ماشااللہ؛ آپ اچھا کام کر رہی ہیں
Jee shehzad bhai, ap aen, sab ki bari aegi, line me lag jaen
Hmm Usman bhai, jawabat parh ke bohot acha laga lekin apko sirf team ka kam acha laga, hamara nahi..
aaap ke barey me jaan ke acha laga, Usman bhai
Bookmarks