میرے دوستو میرے پاس ایک ان پیج کے فائل ۳۷۰ صفحات پر مشتمل ہے اور وہ فائل لنک کی ہوئی ہے
اب اس فائل کو کتابی شکل دینے کے لئے مجھے اس کا لنک توڑ کر صفحات کو کتابی شکل میں سیٹ کرنا ہے تو میں اس کا لنک کس طرح توڑوں؟؟؟؟؟
کوئی مجھے اس کا حل جلد از جلد بتائیں۔۔۔۔۔
ان پیچ میں لنک توڑنے کا آپشن ہے وہ مجھے معلوم ہے ۔۔۔۔۔ لیکن اس سے صفحات کی لنک نہیں ٹوٹتی
بھائی اس کا کوئی حل فوری طور پر بتائیں میرا کام اٹکا ہوا ہے
Bookmarks