بہت بہت شکریہ آپ سب بھائیوں کے ریپلائے و کمنٹ کا
اور اسکیپر بھیا آپ کا کہنا بالکل درست ہے
ایسا ہی ہے لیکن ان پیچ تھری ابھی سب لوگوں
کے پاس موجود نہیں یہ ان لوگوں کے لئے
بہت بہترین ہے بھائی جو یونی کوڈ سپورٹ پروگرام
استعمال کررہے ہیں جزاک اللہ
m-qasim said:
superb work
shukriya brother for this useful sharing
keep going
basitgul said:
sunnytts said:
شیئر کرنے کا شکریہ
simpleproka said:
mashaallah........
Nice work ........
Welldone
vakas89 said:
thnx 4 sharing....
Nycccccccc
skipper said:
بہت اچھے نیٹ رائیڈر بھائی
ویسے ان پیج کا نیا ورژن انپیج اردو کو خود ہی یونی کوڈ میں کنورٹ کردیتا ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks