دوستوں سے میرا ایک سوال ہے کہ کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے ایک شخص اپنی آواز کو مختلف آوازوں میں تبدیل بھی کر سکے اور اس وائس ٹریک کو اپنے پی سی میں سیو بھی کرسکے ۔ جیسے میں اپنی آواز کو لڑکے ،لڑکی ،بوڑھا ،بوڑھیا،وغیرہ کی آواز میں نہ صرف تبدیل کروں بلکہ سیو بھی کر سکوں ۔
میں نے کافی وائس چینجر دیکھے ہیں مگر وہ وائس کو تبدیل تو کرتے ہیں مگر سیو نہیں کر پاتے۔ شاید اس وجہ سے کے میں نے ان کے ٹرائل ورجن مفت میں حاصل کیے ہیں ۔
دوسرا یہ بھی کہ ایک ہی لئیر پر کام کرتے ہوئے مختلف آوازوں کو کیسے ڈب کیا جائے ؟
امید ہے کہ میرا سوال بھی سمجھ میں آگیا ہو گا اور اس کا جواب بھی جلدی دیا جائے گا بہت شکریہ